پاکستان میٹرولجیکل ڑپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان کے عوام  اور متلقہ اداروں کو خبردار کیا ہے 21 ستمبر سے 23 ستمبر کے دوران  گلیشئرز پر بنے جهیلوں کے پهٹنے کا خطرہ ہے 

حسین نگری 

گلگت:

پاکستان میٹرولجیکل ڑپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان کے عوام  اور متلقہ اداروں کو خبردار کیا ہے 21 ستمبر سے 23 ستمبر کے دوران  گلیشئرز پر بنے جهیلوں کے پهٹنے کا خطرہ ہے 

محکمہ موسمیات گلگت کے ڈائریکٹر کے مطابق ارلی وارننگ سسٹم کے مطابق 21 ستمبر سے 23 ستمبر 2015 کو آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 1500 فٹ سے بلند پہاڑوں پر برفباری اور کم بلند پہاڑوں اور ان میں موجود وادیوں میں بارشوں کا امکان ہے.

اس صورتحال میں گلیشئرز کے قریب علاقوں میں گلیشئرز پر بنے جهیلوں کے پهٹنے سے سیلاب کا خطرہ ہے . اور اس طرح کے سیلاب کا زیادہ تر خطرہ بلتستان ریجن میں ہے.

دریاؤں اور ندی نالوں کے قریب رہنے والے آبادیوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ پانچ دنوں کے دوران انتہائی احتیاط کریں.

تمام متعلقہ اداروں سے گزارش کی ہے کہ بروقت احتیاطی تدابیر اور حکمت عملی اختیار کریں. تاکہ قدرتی آفات میں نقصان کم سے کم ہو.

یاد رہے کہ وادی بگروٹ گلگت  میں چند ہفتے پہلے پاکستان کا پہلا ارلی وارننگ سسٹم نصب کیا گیا ہے تاکہ قدرتی آفات کا بروقت علم ہو اور اس کے مطابق حکمت عملی کرتے ہوئے سیلاب ، بارشوں اور قدرتی آفات میں انسانی جان اور مال کا نقصانات کم از کم ہو.

Advertisements

One thought on “پاکستان میٹرولجیکل ڑپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان کے عوام  اور متلقہ اداروں کو خبردار کیا ہے 21 ستمبر سے 23 ستمبر کے دوران  گلیشئرز پر بنے جهیلوں کے پهٹنے کا خطرہ ہے 

  1. Pingback: گلگت: پاکستان میٹرولجیکل ڑپارٹمنٹ گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان کے عوام اور متلقہ اداروں کو خبردار کیا ہے 21 ستمبر سے 23 ستمبر کے دوران گلیشئرز

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s